حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں آج صبح سے جونیر ڈاکٹروں نے
ہڑتال شروع کر دی جسکے بعد پورہ سرکاری دواخانوں میں ایمرجنسی خدمات کے
علاوہ تمام خدمات مسدود ہو چکی ہیں۔ جونیر
ڈاکٹروں کے ہرتال پر اس ریاست کے
وزیر صحت کامنینی سرینواس نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
سرکاری انتظامیہ کی جانب سے بات چیت کے لئے دعوت دینے کے اعلان کے باوجود
اس قسم کا ہڑتال غیر مناسب ہے۔